اخلاقیات اور کاروباری عمل کا بیان |
کمپنی کی مجموعی کاروبار کی منصوبہ سازی اور عملاً اس کی پیروی بہتر حکمت عملی کے ذریعے معیاری پالیسیوں کو مروجّ کر کے اس کی نگرانی۔* |
قانون و ظو ابط کی ضروریات اور ہدایات کے مطابق اعلیٰ کاروباری اخلاقیات کی لازمی تکمیل۔* |
قانونی اور ریگو لیٹرری کی ضروریات اور قانونی حکام کی ہدایات کے مطابق کمپنی کے کا م کی تعمیل کو یقینی بنانا۔* |
مقصد اور ساتھی اراکین میں اقداما ت اور خود احسا س کی حوصلہ افزائی۔* |
کمپنی کے اثاثوں اور مفادات کی حفاظت۔* |
تنظیمی مقصد کے حصول کے لیے تنظیمی تاثیر کو بر قرار رکھنا۔* |
متعلقہ پالیسیوں کے ذریعے ساز گار ماحول کو فروغ دینا۔* |
کمپنی کے ملازمین ذاتی مفاد (منظو ر شدہ مفاد کے علاوہ)کمپنی کے اخراجات پر ذاتی مفاد بنانے سے اجتناب برتنا۔* |
کمپنی کے ملازمین کسی دوسر ے کاروبار میں کمپنی کی اجازت کے بغیر براہِ راست یا بالواسطہ ملوث نہیں ہو ں گے۔* |
کمپنی جان بوجھ کر دوسر وں کی دھوکہ دہی کی سرگرمیوں کی مدد نہیں کر ے گی۔* |
اس بات کی یقین دہانی ضروری امرّ ہے کہ کمپنی کا مفاد سب سے اولین ترجیح ہے۔* |
|
|
 |