jamaponji 
       

English

    جناب. میاں سعد نسیم
   ڈائریکٹر
  انہوں نے لندن کی سٹی یونیورسٹی سے گریجوایشن کی ہو ئی ہے اور کوڈ آف کارپوریٹ گورنینس کے تحت ڈائر یکٹر کے سند یافتہ ہیں۔ان کا تعلق ایک صعنت کار گھرانے سے ہے۔ جس کو ٹیکسٹائل کے شعبہ کاوسیع تجربہ ہے۔