jamaponji 
       

English

AamirNaseem    
   
 
 :کمپنی کے سربراہ کا پیغام
ہم نے کل جو عہد کیا تھا ، اپنے گاہکو ں کے لیے، اپنے حصص یافتگان کیلے اپنے سر مایہ کاروں کے لیے، کمیونٹی کے ما حول اور اپنے ملازمین کے لیے ہم نے کامیابی حاصل کی ہے کہ آج ایک بہتر یونٹ ہے اور اس کی بہتری کے لیے کوشش جاری رکھی اور جو ہم اپنے ماضی کی کا میابیوں سے آگے نکلنے کے لیے جاری رکھیں گے۔
مینجمنٹ پر اجیکٹ کو زیادہ قا بل عمل بنا نے کیلیے اور تا زہ ترین مشنیری سے لیس دیگر کتا ئی یونٹس سے مقا بلہ کر نے کے لیے مزید سپنڈ لز اور ضروری بیک پراسس اور بی ۔ایم ۔آر کے سا تھ یونٹ کی موجودہ صلاحیت بڑھا رہا ہے۔
میاں عامرنسیم